Blog

کیا ہمیں امیزون کا کورس کرنا چاہئے؟

امیزون پر اپنی چیزیں بیچنا کیسا ہے کل میں نے اس گروپ میں پولنگ کرنے کیلئیے ایک پول لگایا تو زیادہ تر دوست امیزون کے حق میں ووٹ دے رہے تھے۔ اس سے مجھے لگا کے کچھ علم مزید دیا جاسکے تاکہ وہ بہتر فیصلہ کر سکیں۔ میرا ذاتی اکاونٹ امیزون پر 2006 سے ہے۔ […]

کیا ہمیں امیزون کا کورس کرنا چاہئے؟ Read More »

ہم امیر بننے کی بجائے امیر دکھنا چاہتے ہیں

پاکستان بھر میں بالخصوص پاکستان کے بڑے شہروں میں یہ رحجان کثرت سے پایا جاتا ہے کے گھر میں چاہے چولہا نہ جلتا ہو، باہر ہم صرف امیر نہیں بلکہ رئیس زادے نظر آتے ہوں۔ ان میں سے جو لوگ امیر بننے پر ہی غور و فکر اور کوشش کرتے ہیں وہ امیر ہو ہی

ہم امیر بننے کی بجائے امیر دکھنا چاہتے ہیں Read More »

کاروبار کے نئے رستے ایسے بھی ملتے ہیں

ایک موبائل فون کے میکینک نے مجھے انٹرنیٹ پر پیسے کمانے کی راہ دکھائی اور خود آج بھی میکینک ہے۔ سنہ 2005 میں پہلی بار مجھے آنلائن پیسے کمانے کا موقع ملا اور یہ پیسے کمانے کے دو ذریعے تھے۔ ۱۔ میں نے اپنا موبائل فون ریپئرنگ کا آنلائن کورس لانچ کیا اور کورس کی

کاروبار کے نئے رستے ایسے بھی ملتے ہیں Read More »

کیا ہم یہ معاشی جنگ نہیں لڑ سکتے؟

انڈیا کی آئی ٹی انڈسٹری ہر سال 180 ارب ڈالر کماتی ہے، جبکہ پاکستان کی صرف 2 ارب ڈالر۔ پاکستان، آبادی کے لحاظ سے، انڈیا سے پانچ گنا چھوٹا ملک ہے۔ اگر ہم اسی تناسب سے ترقی کی رفتار کو مد نظر رکھیں، تو پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کی آمدنی 36 ارب ڈالر ہونی

کیا ہم یہ معاشی جنگ نہیں لڑ سکتے؟ Read More »

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پاکستان کے کل قرضے

تین ہفتے پہلے ایک پاکستانی نوجوان نے اپنی آئی ٹی کمپنی 840 ارب میں بیچ سکتا ہے تو مجبوری کیا ہے؟ کسی بھی ملک کی کرنسی اور معاشی طاقت کا زیادہ تر انحصار اس ملک کی دوسرے ممالک کے ساتھ تجارت کے بدلے کمائی یا زر مبادلہ پر ہوتا ہے۔ ملکی سطح پر ملک اس

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پاکستان کے کل قرضے Read More »

بچوں کو کیا سکھانا چاہئے؟

میرا بڑا بیٹا تیمور (پندرہ سال کا ہے) پچھلے کچھ دنوں سے NIKE کے جوتے مانگ رہا تھا۔ بچے اکثر اوقات اپنی والدہ سے ہی اس طرح کی ضد کرتے ہیں، جبکہ باپ کے سامنے اکثریتی بچے ججھکتے ہیں۔ جو جوتے تیمور مانگ رہا تھا، ان کی قیمت سوا لاکھ روپے تھی۔ اس نے کسی

بچوں کو کیا سکھانا چاہئے؟ Read More »

مجھے لگا یہ دھوکا ہے

نوے کی دہائی میں میرے والد صاحب کو بہت شوق تھا کے انکے بچے اپنے دفاع کی صلاحیت حاصل کریں۔ والد صاحب نے ہم دونوں بڑے بھائیوں کو کراٹے کلب میں داخل کروا دیا۔ آپ سوچ سکتے ہیں کہ ایک ٹین ایجر فلمیں دیکھ دیکھ کر کس طرح ہیرو کی طرح لڑائی کرنا سیکھنا چاہتا

مجھے لگا یہ دھوکا ہے Read More »

بچوں کی تربیت

پچھلے دنوں میں نے اپنے بڑے بیٹے تیمور کی مہنگے جوتے خریدنے کی خواہش پر ایک آرٹیکل لکھا تھا جس کو آپ میں سے بہت سارے دوستوں نے پسند فرمایا۔  دو دن پہلے میں گھر میں بچوں کی مزید تربیت کرنے میں مصروف تھا اس سیشن میں انکو کیا کہا، سوچا آپ دوستوں سے شیئرر

بچوں کی تربیت Read More »

یہ لوگ ناکام نہیں ہوتے

ہماری نسل کے کئی لوگوں سمیت نئی نسل کے بے شمار جوان نئے کاروباری رحجانات میں اپنی جگہ بنانے میں اکثر ناکام رہتے ہیں، لیکن پھر بھی ہم میں سے کچھ لوگ بڑی تیز رفتار سے ترقی کی منزلیں طے کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ایسی ہی ایک تیرہ سالہ بچے کی کہانی آج آپ

یہ لوگ ناکام نہیں ہوتے Read More »

ہماری غیرت کا سوفٹ وئیر کرپٹ ہے

آقائے دو جہاں، حضرت محمد ﷺ کے فرمان کے مطابق اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔ اس حدیث مبارکہ کا خیال ذہن میں آیا تو سوچ آئی کہ کیا اس میں صرف خیرات کرنے اور خیرات لینے والوں کا زکر ہے؟ کچھ عرصے بعد سمجھ آئی کے اس حدیث مبارکہ میں ہر

ہماری غیرت کا سوفٹ وئیر کرپٹ ہے Read More »